

Loading content...
دوستو اگر ہم اللہ جل جلالہ کے انوارِ ازلیہ علیھم الصلوات و السلام ہی کو انہی کے حکم کے مطابق اللہ جل جلالہ کا وہ غیب مان لیں کہ جس کے بارے میں اللہ کے سوا کوئی کچھ نہیں جانتا تو اس عقیدے اور نظریئے پر قائم ہونے سے انسان ایک طرف اللہ جل جلالہ کے قرآنی احکام کے تاویل کرنے سے بھی بچ جاتا ہے اور اللہ کے انوارِ قدسیہ علیھم الصلوات و السلام کا حفظ مراتب بھی ہوجاتا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار