

Loading content...
یعنی آسمانوں اور زمین کا غیب اللہ جل جلالہ کیلئے ہے ]یعنی وہ غیب واحد ہے جو آسمانوں کیلئے بھی غیب ہے اور زمین کیلئے بھی [ اور اس کی آمد کا معاملہ تو ایسا ہے جیسے آنکھ کا جھپکنا بلکہ اس سے بھی قریب سمجھو کیونکہ خالقِ کائنات علیٰ کل شیی قدیر ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار