

Loading content...
فرمایا تا اینکہ وہ موعود ] یعنی جس کی آمد کا وعدہ ہے [جب وہ اسے دیکھیں گے تو تب انہیں معلوم ہو جائے گا کہ ناصرین کے لحاظ سے کون کمزور ہے اور تعداد کے لحاظ سے کون قلّت میں ہے ، اے میرے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم ان سے فرما دیجئے کہ میں ظاہر نہیں کرتا کہ اس کی آمد کا دن قریب ہے یا اللہ نے اس کی مدّت بڑھا دی ہے - اس غیب کو تو اللہ ہی جانتا ہے اور وہ اپنے ذاتی غیب کو کسی ایک پر بھی ظاہر نہیں فرماتا - سوائے اس کے کہ جسے وہ رسولؐ اور مرتضی بناتا ہے اور وہ انہیں آگے ]مستقبل [ اور پیچھے ]ماضی [سے منسلک فرما دیتا ہے تاکہ اسے معلوم ہو کہ اس نے ابلاغِ رسالت کر لیا ہے اور اپنے متعلّقات سے وہ محیط ہے بھی یا نہیں اور اس نے ہر چیز کا احصیٰ کر لیا ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار