

Loading content...
انہوں نے عرض کیا جعلت فداک آقا آپ بہتر جانتے ہیں- فرمایا متقین سے مراد شیعانِ امیرالمومنین علیہ الصلوات و السلام ہیں اور غیب سے مراد حجّتِ غائب عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اس کے بعد فرمایا یہ آیت اس حقیقت کو واضح کرتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار