

Loading content...
ذرا ماضی کے جھروکے سے جھانک کردیکھئے ، مطلعِ ولایت کے چھٹے آفتاب عالم تاب علیہ الصلوات و السلام کی مقدّس بارگا ہ ہے اور ایک جماعت حاضر ِ بارگاہ ہے اس جماعت میں سے ایک شخص نے یہ آیت تلاوت کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار