

Loading content...
آپ کو شاید یاد ہو میں نے 1981 میں نے اربعین کے خطاب میں عرض کیا تھا کہ جن جن چیزوں کو غیب کہا گیا ہے ان میں سے اللہ کاایک غیب پردہ دارانِ توحید و رسالتؐ صلوات اللہ علیھن ہیں اس پر میں نے ایک طویل گفتگو کی تھی یعنی اللہ کا جو غیب ِ اوّل ہے وہ یہ ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار