

Loading content...
فرما دیجئے کہ میں تمہیں بتانا نہیں چاہتا کہ میں غیب کا عالم ہوں اور میں دعویٰ نہیں کرتا کہ میرے پاس اللہ کے خزائن ہیںاور نہ یہ فرماتا ہوں کہ میں ملک ہوں … میرے پاس وحی آتی ہے اس پر عمل پیرا ہوتا ہوں اب آپؐ ان لوگوں سے سوال کیجئے کہ کیا اندھا اور بینا برابر ہو سکتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار