

Loading content...
انہوں نے اس آیت کو سامنے رکھ کر فرمایا کہ اس آیت میں تو خود کہلوایا جا رہا ہے کہ آپ فرمادیں ہم یہ نہیں کہتے کہ ہمارے پاس اللہ کے خزائن ہیں اور نہ ہی ہم عالم الغیب ہیں اور نہ ہی یہ فرماتے ہیں کہ ہم فرشتہ ہیں ہمارے پاس تو بس وحی آتی ہے جس کی ہم اِتّباع کرتے ہیں اب ان سے دریافت فرمائیں کیااندھا اور دیکھنے والا برابر ہو سکتا ہے ؟ ] یہ ترجمہ بھی انہوں نے کیا تھا[
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار