

Loading content...
ایک بزرگ یہاں ماہ رمضان میں تشریف لائے اور ہمارے ہاں بعد از نماز صبح استغاثہ بہ حضور شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہوتا ہے اس کے بعد کلام پاک کی تلاوت ہوتی ہے یعنی جو لوگ ناظرہ پڑھ سکتے ہیں وہ ایک ایک پارہ یا ایک ایک پارے کو دو دو افراد مل کر پڑھ لیتے ہیں وہ بزرگ بھی اس میں شامل تھے انہیں جو پارہ ملا انہوں نے اسے پڑھا اور جب ہم واپس آئے تو انہوں نے جیب سے ایک کاغذ نکالا اور ایک آیت میرے سامنے رکھ دی یہ اس طرح تھی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار