

Loading content...
دوستو یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا اسم مبارک ہے خزانة العلم اللہ عجل اللہ فرجہ الشریف یعنی اللہ کے علم کے خازن بھی ہیں اور خود ہی اس کے علم کا خزانہ بھی ہیں یعنی اللہ کے علم کے ظرف بھی یہی ہیں اور اس کے علم کا خزانہ بھی یہی ہیں اور اس کا عین علم بھی یہی ہیں ، آپ کا یہ اسم مبارک بھی آپ کے اجداد طاہرین کے ساتھ مشترک ہے یعنی اللہ جل جلالہ کے سارے انوارِ ازلیہ و اوّلیہ علیھم الصلوات والسلام اس کے علم کا خزانہ ہیں اس پر عرفانیاتی نقطہ ٔ نگاہ سے ہم اگلے کسی بیان میں بات کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار