

Loading content...
ما کنت تدری ما لکتٰب ولایمان کا بھی یہی مفہوم ہے کہ جب کچھ بھی وقوع پذیر نہیں ہوا تھا یعنی جب کتاب ِوجود کو اللہ جل جلالہ نے اپنے نورِ ذات سے جدا ہی نہیں فرمایا تھا تو اس کے افاضہ نور کی وجہ سے وہ اس کے مقام اظہار تک پہنچے ہی نہ تھے تو پھر علم کتاب و علم ایمان کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار