

Loading content...
اب بات یہاں تک پہنچ گئی ہے تو اسی سے سمجھیں کہ اللہ جل جلالہکے انوارِ ازلیہ و اوّلیہ علیھم الصلوات والسلام کے بارے جہاں جہاں بھی علم الاشیاء کی نفی ہے وہ علم وقوعی کی نفی ہے اور یہ نفی تو اللہ جل جلالہ کیلئے بھی عیب نہیں ہے تو اس کے انوارِ خالص علیھم الصلوات والسلام کیلئے کیسے عیب بن سکتی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار