

Loading content...
ان آیات میں اللہ جل جلالہ کے ایک علم کی بھی نفی موجود ہے- ان میں الفاظ یہ ہیں ابھی تو اسے یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ کون جہاد کرتے ہیں یعنی اسے علم ازلی و کلّی کے لحاظ سے تو معلوم ہے کہ کون کیا ہے مگر علم وقوعی کے لحاظ سے ابھی اس نے معلوم کرنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار