

Loading content...
جہاں تک علم کلّی و ازلی کا تعلّق ہے تو وہ ازل سے بھی ماقبل کا ہے اور ایک جیسا ہے مگر جو علم ِوقوعی ہے تو اس کی نفی اللہ کے بارے میں وارد ہوتی ہے کیونکہ جب کوئی چیز واقع ہی نہیں ہوئی تو اس کے وقوع کا علم کیسے ہو سکتا ہے بہ الفاظ دیگر جو چیز ابھی ہونا ہے اس کے بارے میں یہ علم تو ہے کہ یہ اس طرح ہونا ہے مگر وہ اس طرح ہوچکی ہے یا ماضی میں جمع ہوچکی ہے یہ تو اس وقت ہوگا جب وہ واقع ہوچکی ہو گی اسی علم کے بارے میں بہت سے آیات میں ہے کہ اس کا علم ابھی اللہ جل جلالہ کو نہیں ہوا جیسا کہ ارشاد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار