

Loading content...
لیکن اس کے اندر تعیّنات زمانی ] جو اعتباری ہیں[ ان کا تصور موجود ہے یعنی ازل میں وہ یہ جانتا تھا کہ فلاں کام ایسا ہوگا یعنی اس کام میں لفظ ہوگا بتا رہا ہے کہ اس وقت اس کے علم میں صرف زمانہ مستقبل تھا اور اس کے علم کا ہر صیغہ مستقبل کا تھا جیسا کہ کلام پاک میں بھی اس نے مستقبل کے بارے میں مستقبل کے صیغے استعمال کئے یعنی سوف یا سین کا استعمال فرمایا ہے جو مستقبل کیلئے لائے جاتے ہیں یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ اس کا ہر معلوم عین علم کے مطابق ہوتا ہے اور معلوم عین علم کے مطابق نہ ہوتو وہ جہل ہے اور اللہ جل جلالہ جہل سے مبراور پاک ہے اس لئے اس کا ہر معلوم اس کے عین علم کے مطابق ہوتا ہے لیکن وہ پیشگوئی کی طرح ہوتا ہے کہ یہ ہوگا یہ ہوگا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار