

Loading content...
دوستو میں یہ سمجھتا ہوں کہ من النور اللہ ہونے کی وجہ سے ان کی نوریت بھی قدیم ہے حادث نہیں ہے -ہاں ان کا وجودِ ظاہری جو اصل کا مظہر ہے وہ قدیم نہیں ہے کیونکہ ان کا مادّہ نوری قدیم ہے اس لئے اس کی صفات نوریہ بھی قدیم ہی ہیں جیسا کہ انسان لوہے کے مادّے سے کوئی آلہ بناتا ہے تو وہ آلہ اپنی شکل و ساخت کے لحاظ سے قدیم نہیں ہوتا مگر اس کا مادّہ اس کی ساخت سے قدیم ہوتا ہے ان کا نور قدیم الاصل ہے اور ان کی فرع الکریم قدیم نہیں ہے کیونکہ یہ تو غیر اللہ کی ہدایت کیلئے اختیار کی گئی ہے-
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار