

Loading content...
اگر آپ کہیں کہ بالذّات ہے تو مسئلہ حل ہو جاتا ہے کہ جہالت بھی ایک صفت ہے اور وہ بالذّات بھی ہے اگر کہیں کہ مستفاد ہے تو پھر فرمائیے کہ اس نے کس سے استفادہ کیا ؟ کہنے لگے نفسِ ناطقہ سے استفادہ شدہ ہے- میں نے عرض کیا نفسِ ناطقہ کس کی جہالت سے مستفید ہوا ؟ ذرا کسی ایسے قدیم کا نام لیں جس کی جہالت واجب و قدیم ہو ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار