

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ حضور ہر تصویر کے دو رخ ہوتے ہیں یہی تاریک رخ ہی تو ہے جو روشن کو ثابت کرتا ہے کیونکہ ہر شئے اپنی ضد سے پہچانی جاتی ہے اس تصویر کا بھی دوسرا رخ ہے ذرا اس پر تھوڑی سی روشنی ڈالئے کہ محمدؐ آل ِمحمدؐ علیھم الصلوات والسلام کا علم تو ( بقول آپ کے ) ذاتی نہیں مگر یہ فرمائیے کہ ابوجہل کی جہالت مستفاد ہے بالذّات ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار