

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ کسی صفت کے بالذّات ہونے میں کون سی چیز مانع ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ بالذّات ہو گی تو واجب ہو گی ممکن نہ ہو گی قدیم ہوگی حادث نہ ہو گی لہٰذا قدیم اور واجب اللہ کے سوا کوئی نہیں اس لئے کسی کی کوئی صفت بالذّات نہیں ہو سکتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار