

Loading content...
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ روح ہو مگر زندہ نہ ہو ، جسم ہو مگر ابعادِ اربعہ نہ ہوں ، دائرہ ہو لیکن اس کا مرکز نہ ہو- ہاں کہنے والا یہ کہہ سکتا ہے کہ ایک وقت ایسا تھا کہ پانی تو تھا مگر اس میں نمی نہ تھی وہ تب تھا جب آکسیجن اور ہائیڈروجن کے ایٹم تو تھے مگر پانی میں تبدیل نہ ہوئے تھے لیکن یہ ناممکن ہے کہ پانی بھی ہو اور نمی نہ ہو اسی کائنات کی کوئی چیز ایسی نہیں ہے کہ جس کی کوئی نہ کوئی چیز یا صفت وہبی بالذّات نہ ہو اسی طرح اگر ہم اللہ کے انوارِ ازلیہ واولیہ علیھم الصلوات و السلام کی صفتِ علم بالذّات مان لیں تو کیا ہرج ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار