

Loading content...
اگر ہم تھوڑا سا اپنا مشاہدہ استعمال کریںتو پتہ چلتا ہے کہ وہبی علم بھی بالذّات کے قریب ہی ہوتا ہے وہبی صفات بھی بالذّات ہی ہوتی ہیں جیسا کہ جسم کے ابعاد اربعہ بالذّات ہیں ، دائرے کا مرکز بالذّات ہے ، آگ کی حرارت بالذّات ہے ، پانی کی نمی اور H2oکا فارمولا بالذّات ہے ، زمان میں حرکت بالذّات ہے ، حق میں واقعیت بالذّات ہے ، روحِ حیّ بالذّات ہے ، سیاہ میں سیاہی بالذّات ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار