

Loading content...
دیکھئے دوستو تیرنا بھی ایک علم ہے یا فن ہے جو انسان سیکھتے سیکھتے سیکھ جاتا ہے مگر بطخ کا بچہ انڈے سے نکلتے ہی تیرنا شروع کر دیتا ہے تو خالق نے انسان میں تیراکی کی استعداد رکھی ہے مگر تیراکی اس کی فطرت میں داخل نہیں ہے ادھر بطخ کے بچّے کو خالق نے ہی یہ صفت بخشی ہے مگر اسے سرشت میں داخل فرما دیا ہے وہ کسی سے سیکھتا نہیں ہے- اسی طرح جملہ آبی جانور ہیں مینڈک سے لے کر شارک تک کی مثال دی جا سکتی ہے تو ماننا پڑے گا کہ ان چیزوں کی یہ صفت بالذّات ہے یعنی داخلِ طینت و فطرت ہے اسی طرح پاک خاندان تطہیر علیھم الصلوات والسلامکے جملہ صفات وہبی اور بالذّات مان لئے جائیں تو کیا ہرج ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار