

Loading content...
کئی لوگ یہ تو مانتے ہیں کہ اللہ کے انوارِ ازلیہ و اوّلیہ علیھم الصلوات والسلام کو کلّی علم غیب حاصل ہے مگر یہ اللہ سے اکتساب کرتے ہیں نہ کہ انہیں پہلے سے یہ علم حاصل ہوتا ہے بہ الفاظ دیگر ان کا علم ان کی ذات میں داخل نہیں بلکہ لمحہ بہ لمحہ انہیں اللہ کی طرف سے علم ملتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار