

Loading content...
اسی طرح خاندانِ تطہیر علیھم الصلوات والسلام کو رضائے اِلٰہی کے پیشِ نظر اگر ایسا کام کرنا پڑے تو کون سا جرم ہے یا اسے لا علمی پر مبنی کیسے تصور کیا جا سکتا ہے ان کی شہادت کے واقعات سے علم ِ غیب کی نفی کرنا خود انسان کی کم علمی کا ثبوت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار