Loading content...
اب اس مقام پر کوئی مومن اور صاحب معرفت انسان کیا کرے گا ؟ کیا وہ عرض کرے گا کہ آپ ہمیں خود کشی کا حکم دے رہے ہیں اور ہمیں حرام موت مارنا چاہتے ہیں کیا اسے کسی طرح کے انکار کا حق حاصل ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار