

Loading content...
وہ یہ ہے کہ اگر ہمارے سامنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف تشریف لائیں یا شہنشا ہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم تشریف لائیں اور ان کے دست مبارک میں ایک جام ہو اور وہ ہمیں عطا فرمائیں اور حکم فرمائیں کہ تم اسے پی لو لیکن اس جام میں زہر ہے اور ہماری رضا و خوشنودی اسی میں ہے کہ تم اسے پی لو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار