

Loading content...
اے میرے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم وہ وقت یاد کریں جب جناب موسیٰ علیہ السلام نے اپنی قوم سے فرمایا اے قوم تم لوگوں نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے کیونکہ تم لوگوں نے سامری کے بچھڑے کی پرستش کی ہے اب تم اپنے خالق کی بارگاہ میں توبہ کرو اور توبہ کا طریقہ یہ ہے کہ تم خود اپنے آپ کو قتل کرو یہ قتل ہونا تمہارے خالق کے نزدیک تمہارے لئے خیر ہے - اللہ نے تمہاری اس طرح توبہ قرار دی ہے کیونکہ وہ تواب الرّحیم ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار