

Loading content...
قرآنی جواب یہ ہے کہ جب جنابِ موسی علیہ السلام کی قوم نے گاؤسالہ پرستی شروع کر دی تھی تو جناب موسیٰ علیہ السلام نے میقات سے واپسی پر انہیں توبہ پر آمادہ کر لیا اب توبہ کا طریقہ بیان فرمایا تو یہی بات کلامِ اِلٰہی کی آیت میں بیان ہوئی ہے ارشادِ قدرت ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار