

Loading content...
میں نے کہا خالق نے فرمایا ہے کہ خود کو ہلاکت میں مت ڈالو- فرمایا اگر آئمہ اطہار علیھم الصلوات والسلام کو علم تھا کہ انہیں زہر کا جام دیا جا رہا ہے اور انہوں نے جانتے بوجھتے ہوئے وہ زہر کا جام نوش فرمایا ہے تو نعوذ باللہ یہ خود کشی ہے جو حرام ہے اور فعلِ حرام کا ارتکاب امام معصوم علیہ الصلوات و السلام کے شایانِ شان نہیں اور یہ فعل ایک نہیں نو آئمہ ہدیٰ علیھم الصلوات والسلام سے صادر ہوا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار