

Loading content...
وہ فرمانے لگے آپ ایک فتویٰ دیجئے میں نے عرض کیا حضور فتویٰ کوئی مفتی ہی دے گا میں تو قیمتی آدمی ہوں بہر حال آپ سوال کریں- فرمانے لگے اگر کوئی شخص عمداً جانتے بوجھتے ہوئے زہر کھا لے تو اس کی موت کیسی ہے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار