

Loading content...
اور اگر یہ علم غیب لے نہیں سکتے تو پھر اس کی دو صورتیں ہیں کہ یا وہ دینا نہیں چاہتا - یا ان میں لینے کی استعداد نہیں ہے- اگر وہ دینا چاہتا ہے تو استعداد کا فقدان مانعِ قدرت نہیں ہے- اگر دینا نہیں چاہتا تو اسے کون سی چیز مانع ہے ؟ اس خلاقِ کائنات کو کون سا خطرہ ہے کہ جس کی وجہ سے وہ دینا نہیں چاہتا ؟ کیونکہ اگر وہ مالک مطلق اپنا سارے کا سارا علم کسی کو بھی دے دے تو اس کی وحدانیت میں تو کوئی فرق نہیں آتا پھر اسے کون سا خطرہ ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار