

Loading content...
میں نے عرض کیا حضور اس میں کیا قباحت ہے ؟ انہوں نے فرمایا یہ شرک کے قریب ہے بلکہ عین شرک ہے کیونکہ اللہ نے انہیں علم غیب نہیں دیا ہے اور اسے اپنے لئے مخصوص فرمایا ہے میں نے عرض کیا کہ حضور ان پاک انوارِ الٰھیہ علیھم الصلوات والسلام کو علم نہ ملنے کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار