

Loading content...
اب تنہائی وہ مقام ہے جہاں کوئی موجود نہ ہو اور خاص طور پر وہاں کوئی ایسا فرد موجود نہ ہو جس کی موجودگی مانعِ فعل ہو یعنی دو آدمی بھی تنہا ہو سکتے ہیں اور ایک کثیر جماعت بھی تنہا ہو سکتی ہے یعنی ( فلاں شخص نے اپنے بھائیوں کو تنہائی میں سمجھایا ) تو یہاں پوری جماعت کی تنہائی ہے کیونکہ غیر وہاں نہیں ہے اب جو اللہ سے تنہائی میں ڈرتا ہے تو تبادر یہی ہوتا ہے کہ جہاں اللہ نہ ہو وہاں بھی وہ اللہ کی حیا کرتاہے یعنی مالک موجود نہیں اور غلام نیک نیتی سے کام کر رہا ہے تو ثابت ہوا کہ غیب کا جو تبادر ہوتا ہے وہ حقیقی معنی سے بعید تر ہے -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار