

Loading content...
میں عرض کر رہا تھاکہ غیب کے معنی میں اب ازسرِنو غور کرنا چاہیئے اگر غیب کے معنی چھپا ہوا ، اوجھل ہونا ، لاعلم ہونا وغیرہ لئے جائیں تو پھر کئی آیات ایسی ہیں جن میں اللہ سے غیب ہونا ثابت ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار