

Loading content...
اس سے ثابت ہوا کہ اللہ غائب نہیں حاضر ہے موجود ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی ثابت ہو گیا کہ نظر نہ آنے سے کسی کو غیب سمجھ لینا بھی خلافِ عقل و قرآن ہے کیونکہ اللہ جل جلالہ ادراکِ حواس سے اوجھل ہونے کے باوجود حاضر و موجود ہے غیب نہیں ]یہاں حاضر وناظر کے مسئلے کو چھیڑنا نہیں چاہتا مجھے اور آگے جانا ہے [
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار