Loading content...
یقیناً ہم نے جناب موسیٰ و ہارون علیھما السلام کو فرقان و ضیا سے نوازا کہ فرقان متقین کیلئے ذکر ہے- متقین کی تعریف یہ ہے کہ وہ اپنے رب سے غیب میں ڈرتے ہیں -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار