

Loading content...
دوستو اس دور میں کئی ایسے منچلے بھی ہیں کہ جو سورہ یوسف کی اس آیت سے استدلال کرتے ہیں لَم اَخُنہُ بِالغَیب کہ ہر وہ چیز جو سامنے موجود نہ ہو غیب ہے یعنی عدم موجودگی ہی غیب ہے اور اس کا علم اللہ جل جلالہ کے سوا کسی کو نہیں ہے مگر وہ یہ نہیں سوچتے کہ کلام اِلٰہی میں اس طرح کی بہت سی آیات ہیں کہ جن سے خود اللہ جل جلالہ کی عدم موجودگی بھی ثابت ہوجاتی ہے جیساکہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار