

Loading content...
دوستو سچی بات تو یہ ہے کہ ہم اس جنگ میں شریک نہیں ہیں اور نہ ہمارا ان سے کوئی تعلّق ہے ہم تو صرف اپنے دوستو ں تک محدود ہیں اور انہی کے سامنے اپنے نظریات کو بیان کرتے ہیں اور اس میں بھی انہیں آزاد رکھتے ہیں کہ اگر انہیں کوئی بات اچھی لگے تو قبول کر لیں اگر کوئی بات ناپسند ہوتو اسے ٹھکرادینے کا انہیں اختیار ہے اور یہ رویّہ ہمارے تعلّقات پر بھی اثر انداز نہیں ہوگا ہماری دوستی ویسے ہی رہے گی جیسے پہلے سے ہے کیونکہ انہیں بھی اپنی رائے رکھنے کا پورا پورا حق حاصل ہے اور ہمیں اس حق پر ڈاکہ ڈالنے کی اجازت نہیں ہونا چاہیے بلکہ کسی کو نہیںہونا چاہیے کیونکہ یہ علمی جارحیت ہے اور علمی جارحیت جہالت و جاہلیت ہوتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار