

Loading content...
اس دور میں یہ ہنگامہ کھڑا کیا گیا ہے کہ علم غیب سے اللہ جل جلالہ کے سوا کوئی واقف نہیں ہے اور نہ ہی یہ علم کسی کو دیا گیا ہے اور اس میدانِ جنگ میں یہ بھی واضح نہیں کیا گیا کہ علم ِغیب ہے کیا ؟ بس جس کا جی چاہتا ہے وہ کسی چیز کو علم غیب بنا دیتا ہے اور اس کے خلاف بولنے والے کی گردن اڑانا جائز سمجھتا ہے اور اسی کو جہاد فی سبیل اللہ سمجھتا ہے اور عام طور پر علم الاشیاء ہی کو علم غیب بتایا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار