

Loading content...
جب یہ سارے علومِ اِلٰہی کے خزانہ دار ہیں تو کیا کوئی خزانہ دار اپنے خزانے سے لاعلم بھی ہوتا ہے ؟ ہم یہ ساری بحث عرفانیاتی حوالے سے نہیں کر رہے ہیں بلکہ عام سطحی انداز میں بات کر رہے ہیں ہاں اس سلسلے کے آخر میں عرفانیاتی بات بھی ضرور کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار