

Loading content...
یعنی فرمایا ہم اللہ کے زمین و آسمان کے خزانہ دار ہیں یعنی ہم نہ سونے کے خزانہ دار ہیں نہ چاندی کے بلکہ ہم اللہ کے علم کے خزانہ دار ہیں یعنی اس کے سارے علم کے محافظ و نگران ہم ہیں ویسے تو یہ سارے معصومین علیھم الصلوات والسلام اللہ کے علم کے خزانہ دار ہوتے ہیں مگر ہر وہ ذات جو امام عصر و ناطق کا منصب سنبھالتی ہے وہ اللہ کے علم کی خازن ہوتی ہے اسی لئے ہم اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارتوں میں عرض کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار