

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ کلام اِلٰہی کو سمجھنے کے بجائے اپنے نظریات پر استعمال کیا جارہا ہے اور یہ چیز علم دشمنی ہے اور حقیقت کُشی ہے اس لئے ہمیں اپنے عقائد کا از سر نو جائزہ لینا چاہیے کیونکہ اللہ کے علم کے جتنے خزائن ہیں ان کے خازن اسی اللہ کے انوارِ ازلیہ و اوّلیہ علیھم الصلوات والسلام ہیں اور کوئی علم ایسا نہیں ہے کہ جو ان کے پاس نہ ہو اسی حقیقت کے انکشاف کیلئے امام صادق آل محمد علیھم الصلوات والسلام نے فرمایا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار