

Loading content...
دوستو آپ نے دیکھا کہ جن پانچ چیزوں کے بارے میں دعویٰ یہ تھا کہ ان پانچ چیزوں کے بارے اللہ جل جلالہ کے سوا کوئی نہیں جانتا تو ان میں سے دو چیزیں تو ایسی ہی ہیں کہ انسان ان کے صرف علم پر نہیں رکا ہوا بلکہ اس پر ایک طرح سے تصرف بھی کر رہا ہے اور اصول یہ ہے کہ جس دعوے کا ایک جز ہی کیوں نہ باطل ہوجائے سارا دعویٰ باطل ہوجاتا ہے اور اس دعوے کا توچالیس فی صد حصہ باطل ہوچکا ہے پھر یہ دعویٰ کیسے قائم رہ سکتا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار