

Loading content...
میں نے عرض کیا کہ جی بالکل نہیں- وہ خوش ہوگئے میں نے پھر عرض کیا کہ جناب اس دور میں مولا سے تو کجا خود اللہ جل جلالہ سے بھی اولاد مانگنا جائز نہیں ہے کیونکہ اب تو عورت کو کسی یورپین ڈاکٹر کے پاس لے جائیں چاہے وہ یہودی ہوگا یا عیسائی ایک منٹ میں عورت کو حاملہ بھی کر دے گا اور یہ گارنٹی بھی دے گا کہ لڑکا ہی ہوگا اور جیسا آپ کہیں گے رنگ بھی ویسا ہی ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار