

Loading content...
اب تو سائنس آر این اے (RNA) ڈی این اے (DNA)پہ کام کر رہی ہے اور کلوننگ (Cloning)جیسے علوم متعارف ہو چکے ہیں جس سے ایک نطفے سے ایک جیسے لاکھوں بچّے اپنی منشا کہ مطابق پیدا کئے جا سکتے ہیں اور جانوروں پر اس کے کامیاب تجربات کئے جا چکے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار