

Loading content...
() اس کے بعد بے بی ٹیسٹ ٹیوب Baby Test Tube سے بچّے پیدا کر کے علمِ ارحام کے مسئلے کو ہی ختم کر دیا گیا اور گذشتہ سال اقوامِ متحدہ میں بے بی ٹیسٹ ٹیوب سے پیدا ہونے والے بچّے کی سالگرہ منائی گئی تو یو این او کے سینکڑوں مندوبین نے اس کے یومِ پیدائش پر Hapy Birthday to You گا کر تالیاں بجائیں اور اس کا کیک کاٹا -
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار