

Loading content...
() لیزر Laser شعاعوں کی ایجاد و دریافت نے اس کام کو مزید آگے بڑھایا اور شکمِ مادر میں جنس تبدیل کرنے کے تجربات ہوئے یعنی عورت کے پیٹ میں لڑکا تھا اس نے ڈاکٹر سے کہا کہ میری خواہش ہے اسے لڑکی بنا دو بس لیزر شعاعوں سے فوراً شکمِ مادر میں ہی جنس تبدیل کر دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار