

Loading content...
یہاں دیکھیں جناب نوح علیہ السلام ارحام کی خبر دے رہے ہیں اور وہ بھی مخلوق کو نہیں بلکہ عالم الغیب اللہ جل جلالہ کو ایک مستقبل کی خبر دے رہے ہیں کہ اگر یہ باقی رہے تو تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے پھر خود عالم الغیب ذات کو بتلا رہے ہیں کہ ان میں سے کوئی پیدا نہ ہو گا مگر کافر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار