

Loading content...
یعنی جناب نوح علیہ السلام نے عالم الغیب اللہ سے گذارش کی کہ تو زمین پر کسی کافر کو مت چھوڑ اگر تو کسی کو چھوڑے گا تو یہ تیرے بندوں کو گمراہ کریں گے اور ان کے اسلاب و ارحام میں سے کافر و فاجر کے سوا کچھ بھی پیدا نہ ہو گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار