Loading content...
یہاں یہ نہیں سوچا جاتا کہ اگر فرشتہ علم ِ ارحام کا حامل ہو تو کوئی فرق نہیں پڑتا اگرنبی کو یہ علم مل جائے تو پھر توحید کو خطرہ لاحق ہو جاتا ہے یہ منطق میری سمجھ سے باہر ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار